کہاں کی جنگ بندی کہاں کا کے مذاکرات۔۔اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ خطے کو تباہ وبربادکرنے میں مصروف
لبنان ہماری ریڈ لائن۔۔۔اگر حملے نہ رکے تو کوئی بھی محفوظ نہیں رہےگا ایران نے صاف صاف کہہ دیا۔۔۔
حسب عادت حسب روایت صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا کہتے ہیں ایران نے حملے نہ روکے تو پھر سے جنگ شروع ہوگی ۔۔
ایرانی سکول کے بچوں کا قاتل امریکا ۔۔۔ایران اسے کبھی معاف نہیں کرےگا ۔۔ایرانی حکومت کا اعلان
آیت اللہ خامنہ ائ کی شہادت کے وقت پاس موجود سیاسی عہدیدار نے بڑا انکشاف کردیا۔۔۔۔
