گوجرخان کو ضلع بنانے کا مطالبہ ۔۔۔گوجرخان پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل۔۔۔
بدقسمتی سے تحصیل گوجرخان کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔۔۔
گوجرخان کو بہت پہلے ضلع بن جانا چاہیئے تھا۔۔۔
گوجرخان کے عوام کو اس کے لیے آواز بلند کی ضرورت ۔۔۔
گوجرخان کی عوام کو آپنے اس حق کےلیے جاگنا ہوگا۔۔۔
راجہ پرویز اشرف اور شوکت عزیز بھٹی سے اس مطالبہ کو پورا کرنے کی اپیل۔۔۔
