0

ھارت میں نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کا نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج جاری ۔

ھارت میں نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کا نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج جاری ۔
مظاہرین کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر وفاقی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ برقرار
پارٹی کے بانی صدر ابھیجیت دیپکے کی جانب سے سونم کی وانگ چک کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم،
سونم سر کی زندگی اس ملک کے لیے بہت زیادہ قیمتی ہے۔بانی صدرابھیجیت دیپکے
سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال اور طلبہ پر پولیس تشدد کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا، تحریک اپنے مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی۔بانی کاکروچ پارٹی
ترجمان سی جے پی کے مطابق آج دوپہر ساڑھے 12 بجے حکومتی وزراء سے مذاکرات ہوں گے، جن کے لیے کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا کا مقام مقرر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں