0

ہیلی فیکس میں امریکی قونصل خانے کو بم دھماکے کی دھمکی، ایک شخص گرفتار

پولیس نے دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی قونصل خانے کے قریب ملزم کی گاڑی سے آتش گیر مواد برآمد ہوا

بم کی دھمکی کے بعد قونصل خانے کے اطراف کئی بلاکس خالی کرا لیے گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق قونصل خانے کے اطراف سیکیورٹی آپریشن 5 گھنٹے سے زائد جاری رہا جس کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دےدیا گیا

کینیڈین پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ عوام کو کوئی خطرہ نہیں، حراست میں لیے گئے شخص پر تاحال فردِ جرم عائد نہیں ہوئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق رواں سال ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر 2 بار فائرنگ ہو چکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں