0

پاکستان کی امن کوششیں رنگ لانےلگیں ۔۔ایران اورامریکا کےدرمیان برف پگھلنےلگی۔۔۔اختلافات کم ہونےلگے۔۔کسی بھی وقت معاہدے ہوسکتاہے
فیلڈمارشل سید عاصم منیرنے اپنا دورہ ایران کیوں ملتوی کیا؟کیا معاملات توقع کےمطابق نہیں چل رہےکیا بات بنتے بنتے بگڑ گئی ہے؟
واشنگٹن پوسٹ سے نیویارک ٹائمزتک ،،بی بی سی سے سکائی نیوزتک۔۔۔ہرمیڈیاہاوس پاکستان کےبھرپورکردارکامعترف،،پاکستان آگے نہ بڑھتاتواس وقت خطہ تباہی وبربادی کی داستان سنارہاہوتا۔۔۔
صدرٹرمپ کیلئے امریکی سیاست میں سب اچھانہیں چل رہا،تنقید ،غیرمقبولیت،پالیسیوں سےاختلافات۔۔۔اپنی پارٹی نےہی ٹرمپ کےخلاف بغاوت کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں