ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کادعویٰ
ایران کے پاس بالآخر معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا۔ صدرٹرمپ کا امریکی ٹی وی این بی سی نیوز کو انٹرویو
ایران وہ اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا جن کا اس نے کبھی تصور نہیں کیا۔صدرٹرمپ
ایک سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ جنگ کے حل میں وقت لگتا ہے، یہ کام فوری نہیں ہوتے
