گورنر راج کے بادل گہرے ہونے لگے۔۔۔ امیر مقام نے کے پی حکومت کو خطرے کی گھنٹی سنا دی!وفاقی وزیر کا دعویٰ؛ سہیل آفریدی کے غیر قانونی اقدامات نے گورنر راج کا جواز پیدا کر دیا ہے، کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ پی ٹی آئی نے 13 سال میں صوبے کو تباہ کر دیا، موجودہ حکومت کو صرف دو ٹاسک ملے ہیں؛ جتنا لوٹ سکتے ہو لوٹو اور قیدی کو رہا کراؤ!
