0

لاہور ڈیفنس میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، پولیس کی تحقیقات شروع!

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ۔۔۔ شرمناک داستان منظرِ عام پر آ گئی! آذربائیجان کی 22 سالہ ڈیانا کا ہوشربا مجسٹریٹ بیان ریکارڈ؛ نمرہ اور مسکان نامی لڑکیوں کے ذریعے جال میں پھنسایا گیا، نامعلوم اپارٹمنٹ میں دوستوں کو بلا کر درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔

خاتون کے بیان کے مطابق اسے مبینہ طور پر ایک اپارٹمنٹ میں لے جایا گیا جہاں واقعہ پیش آیا۔
پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ افراد کے بیانات اور دیگر شواہد کی روشنی میں واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ ہونے کے بعد کیس کی تفتیش مزید آگے بڑھائی جا رہی ہے۔
واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کے لیے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں