0

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی چیلنج، لاہور ہائیکورٹ میں اہم پیش رفت

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو فوری ریلیف دینے سے عدالت کا انکار!لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ 30 روزہ نظربندی کے خلاف درخواستوں پر پنجاب حکومت اور متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں