شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن۔۔۔ 8 خوارج جہنم واصل!دہشتگردوں نے فورسز سے بچنے کے لیے مسجد کو ڈھال بنانے کی بزدلانہ کوشش کی، لیکن فورسز نے مسجد کا تقدس پامال کیے بغیر مہارت سے تمام خوارج کا صفایا کر دیا۔ بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، ٹھکانے مکمل تباہ!
