ہمارے میزائلوں کی پہنچ امریکی بحری بیڑے تک ہے۔۔۔ ایرانی جنرل محسن رضائی کی ہوشربا دھمکی!سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کا دو ٹوک اعلان؛ امریکا کو ہماری 7 شرائط ماننی پڑیں گی ورنہ آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔ خطے کے ممالک کو خبردار کر دیا؛ امریکی مہم جوئی کا حصہ بنے تو تمہارے ہوائی اڈوں سے پروازیں نہیں اڑ سکیں گی!
