0

دارالحکومت میں لانگ مارچ کی اجازت نہیں ہوگی، رانا ثناء اللہ کا دوٹوک اعلان

پہلے لانگ مارچ مؤخر کرو پھر مذاکرات ہوں گے۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کے سامنے کڑی شرط رکھ دی!مشیر برائے سیاسی امور کا واضح پیغام؛ اسلام آباد میں رکھے کنٹینرز صرف حفاظتی اقدام ہیں، کسی کو دارالحکومت پر چڑھائی کی اجازت نہیں دیں گے، لانگ مارچ صرف بیانات کی حد تک ہے، عملی طور پر کچھ نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں