0

امریکی پابندیوں کا دباؤ، ایران کی فضائی رابطوں پر بھی شدید اثرات کا دعویٰ

امریکی وزیر خزانہ کا ایران کی معاشی شہ رگ دبانے کا سنگین دعویٰ!اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ سخت ترین پابندیوں کے باعث ایران کی 80 سے 90 فیصد بین الاقوامی پروازیں ٹھپ ہو چکی ہیں، یہاں تک کہ نیویارک آئے ایرانی وفد کی واپسی بھی سوالیہ نشان ہے۔ مقصد ایران میں حکومت کے خلاف بغاوت اور اختلافات کو ہوا دینا ہے!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں