ایران کو جھکنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ صدر مسعود پزشکیان نے امریکی دھمکیوں کا کھرا جواب دے دیا!بولے؛ ٹرمپ کی دھمکی آمیز تقریر سن کر اپنی لکھی ہوئی تقریر پھاڑ دی اور کھری کھری سنائیں۔ ایران نے کبھی کسی پر حملہ نہیں کیا، لیکن دفاع کے لیے ہماری طاقت اتنی ہے کہ کوئی میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا!
