0

لانگ مارچ ملتوی، حکومت کی جانب سے مذاکرات کا تاحال کوئی اشارہ نہیں ملا، سلمان اکرم راجہ

    سیاسی میدان میں ہلچل۔۔۔ سلمان اکرم راجہ نے لانگ مارچ ملتوی ہونے کی خبروں پر پانی پھیر دیا!پی ٹی آئی رہنما کا دو ٹوک اعلان؛ 27 ستمبر کا لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے نہیں، بلکہ پارٹی کا اپنا فیصلہ تھا۔ حکومت کو نظرثانی کے لیے وقت دیا ہے، مذاکرات کی کوئی پیشکش نہیں آئی۔ بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں