0

.ترکیہ میں مجرم کی انوکھی قلابازی۔۔۔ خاتون کا روپ دھار کر 8 سال تک پولیس کو چکمہ دیتا رہا!
سال کی قید سے بچنے کے لیے طغرل بشر نے بہن کے شناختی کارڈ پر استنبول میں زندگی گزاری۔ بالآخر پولیس نے پرانی تصاویر اور جدید تفتیش کی مدد سے اس بہروپیے کو دھر دبوچا۔3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں