کھیلوں کی دنیامیں سب سے پہلے بات کرتےہیں فٹ بال ورلڈکپ کی عالمی جنگ کی جہاں انتہائی سنسنی خیزاور پرجوش مقابلے دنیابھرکےشائقین کولطف فراہم کررہےہیں ۔۔۔
فیفاورلڈکپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہےاسپین کی ٹیم بیلجیئم کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے،امریکا کے شہر لاس اینجلس میں کھیلے جانے والے عالمی ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں اسپین نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔میچ کے آغاز سے ہی فرانس نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور مراکش کے گول پر مسلسل حملے کیے۔ چوتھے منٹ میں ایمباپے نے پہلا حملہ کیا، تاہم ان کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی۔اسپین کی جانب سے پہلا گول فیبیان نے 30ویں منٹ میں اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ اسپین کے فیبیان روئز اور مکل رومینو نے گول اسکور کیےپہلے ہاف کے اختتام پر مقابلہ1-1گول سے برابر تھا، مراکش کو پہلے ہاف کے اختتام سے قبل ایک اچھا موقع ملا، لیکن اشرف حکیمی کی فری کک گول پوسٹ سے باہر چلی گئی۔دوسرے ہاف میں فرانس نے اپنی برتری کو گول میں تبدیل کردیا، 60 ویں منٹ میں کائلیان ایمباپے نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔اس کے محض 6 منٹ بعد ہی ایمباپے نے ایک خوبصورت پاس عثمان ڈیمبیلے کو دیا، جنہوں نے 66 ویں منٹ میں گیند جال میں پہنچا کر فرانس کی برتری دوگنی کر دی۔اس سے قبل فرانس بھی اپنا کوارٹر فائنل جیت کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرچکا ہے، جبکہ اسپین کی کامیابی کے بعد ایونٹ کے آخری چار مرحلے کا مقابلہ مزید دلچسپ ہوگیا،سیمی فائنل میں اسپین کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔
اور۔۔ آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ سے بھی رسوائی، بھارت ایک اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ہار گیاانگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو 9 وکٹوں سے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ انگلش ٹیم نے کھیل کے تینوں شعبوں میں بھارتی ٹیم کو پیچھے چھوڑ دیا۔برسٹل میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی بیٹنگ لائن ایک بار پھر فلاپ دکھائی دی اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 158 رنز بنا سکی۔
ایشیا کپ ٹرافی تنازع، بھارتی خواتین ٹیم نے بھی گزشتہ سال کی روایت دہرا دی
انعام بٹ پر عائد پابندی کا خاتمہ، ایشین گیمز میں شرکت کی راہ کھل گئی
اسلام آباد معاہدہ بحال کرنے کی ایرانی اپیل، سفارتی رابطوں میں تیزی آ گئی
ٹرمپ کا روس اور ایران کے خلاف بڑا اقدام، نئی پابندیوں کے قانون کی منظوری
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن، 11 خوارج ہلاک
عبادت گاہ پر حملہ ناقابلِ برداشت، اقوام متحدہ کا کوہاٹ دھماکے پر دوٹوک مؤقف
مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف، پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت
ایران جنگ پر ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، ایوانِ نمائندگان کا بڑا فیصلہ!
آئی سی سی رینکنگ میں بڑی ہلچل، شبمن گل کی حکمرانی برقرار!
ریٹائرمنٹ کے بعد میسی کا دھماکے دار کم بیک!