0

امریکا ایران کشیدگی میں پاکستان کی ثالثی جاری، شہباز شریف بولے: ہم نے امید نہیں چھوڑی

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کی آگ بجھانے کے لیے پاکستان میدان میں آ گیا!وزیراعظم شہباز شریف کا جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر بڑا اعلان؛ بولے، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دونوں صدور کے دستخطوں کے باوجود حالات بگڑے، مگر ہم نے ثالثی کی امید نہیں چھوڑی۔ پاکستان ایک دیانت دار ثالث کے طور پر خطے کو جنگ کے شعلوں سے بچانے کے لیے دن رات ایک کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں