0

اے آئی پر انسانی نگرانی ناگزیر، اسحاق ڈار نے سلامتی کونسل میں واضح مؤقف پیش کر دیا

مصنوعی ذہانت کو دنیا کی تباہی کا ہتھیار بننے سے روکا جائے!نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سلامتی کونسل میں دو ٹوک مؤقف اپنا لیا۔ بولے؛ اے آئی کے فیصلے مشینوں پر نہیں، انسانوں کے کنٹرول میں رہنے چاہئیں، ورنہ یہ ٹیکنالوجی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں