0

صدارتی انتخاب میں ڈاکٹر نجیب نقی کامیاب، وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد

آزاد کشمیر کو نیا صدر مل گیا۔۔۔ مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی 25 ویں صدر منتخب!32 ووٹ لے کر میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر کو 13 ووٹوں پر دھول چٹا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد، وفاقی حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں