0

ورلڈ کپ 2028 پر نظریں، پاکستان نے نوجوان کھلاڑیوں کو آگے لانے کا فیصلہ کر لیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کی تیاریاں شروع۔۔۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں صاحبزادہ فرحان کو کپتانی دینے پر غور!ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سلمان علی آغا کی جگہ نوجوان کھلاڑی پر اعتماد ظاہر کر دیا۔ فخر زمان، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، نوجوانوں پر مشتمل نیا پول تیار کرنے کی منصوبہ بندی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں