0

محمد رضوان کے خلاف کارروائی پر شعیب اختر سمیت سابق کرکٹرز کا شدید ردِعمل

محمد رضوان پر سنگین الزامات کے خلاف سابق کرکٹرز پھٹ پڑے!شعیب اختر، محسن خان اور جنید خان کا پی سی بی اور اینٹی کرپشن یونٹ پر شدید غصہ۔ بولے؛ بغیر ٹھوس ثبوت اور باضابطہ چارج شیٹ کے قومی ہیرو کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے۔ انکوائری کے باعث رضوان اپنا عمرہ بھی ادا نہ کر سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں