دنیا نے وعدوں کی پاسداری نہیں کی۔۔۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اقوام متحدہ روانگی سے قبل بڑا شکوہ! جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ، بولے؛ دنیا بھر میں طاقت کے زور پر من مانیاں کی جا رہی ہیں، عالمی فورم پر ایرانی عوام کی شکایات اور عدم اعتماد کا مقدمہ پوری قوت سے لڑیں
