0

36 سالہ مارک ووڈ کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ

کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر۔۔۔ انگلینڈ کے تیز ترین بولر مارک ووڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا! 36

سالہ فاسٹ بولر نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے مداحوں کو اداس کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں