0

پاکستان کی ثالثی رنگ لے آئی، اقوام متحدہ نے اسلام آباد مفاہمت کو بڑی کامیابی قرار دے دیا

امریکا ایران کشیدگی میں پاکستان کا کلیدی کردار۔۔۔

اقوام متحدہ نے بھی سفارتی کامیابی کا لوہا مان لیا! سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک کا ‘اسلام آباد مفاہمتی یادداشت’ کو بڑی کامیابی قرار دینے کا اعتراف۔

انتونیو گوتیرس نے تنازع کے خاتمے اور خطے کو جنگ کی آگ سے بچانے پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں