0

وزیراعظم کی درخواست پر جماعتِ اسلامی کے مارچ میں وقفے کی تجویز، حافظ نعیم کا اہم اعلان

حکومت کی منتیں رنگ لے آئیں، جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر تک مؤخر!

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا بڑا اعلان؛ بولے، وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر مارچ روکا ہے، تحریری یقین دہانی لیں گے۔

واضح کر دیا کہ مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹے، ریلیف نہ ملا تو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں سڑکوں پر دم دما دم مست قلندر ہوگا!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں