0

شکست کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار، بھارتی ایم ایم اے فائٹر کا رویہ تنقید کی زد میں

ایشین گیمز میں بھارتی ایتھلیٹ کی بدتہذیبی۔۔۔ شکست ہضم نہ کر سکی اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں! وزن 700 گرام زیادہ ہونے پر سنگاپور کی حریف سے ہارنے والی ایم ایم اے فائٹر سوچیکا تاریال کا ریفری اور فاتح کھلاڑی سے ہاتھ ملانے سے صاف انکار۔ بھارت کا احتجاج بھی کام نہ آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں