سعودی عرب کے علاقے نجران پر منڈلاتا خطرہ ٹل گیا۔۔۔
سول ڈیفنس نے شہریوں کو سکھ کا سانس لینے کی نوید سنا دی! عوام کو محتاط رہنے، پرسکون رہنے اور ویڈیوز بنانے سے گریز کی کڑی ہدایت جاری۔
ہنگامی صورتحال کے دوران محفوظ مقامات پر رہنے کی وارننگ دی گئی تھی۔