0

دہشتگردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے عزم کا اعادہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم دورہ

دہشتگردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ۔۔۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا اہم دورہ!

مسلح افواج کا دہشتگردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور ملک میں پائیدار امن لانے کا غیر متزلزل عزم۔

فیلڈ مارشل کو انسداد دہشتگردی آپریشنز اور فارمیشنز کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں