0

ایران نے آبنائے ہرمز میں موجود تجارتی بحری جہازوں کے لیے پیغام جاری کردیا

ایران نے آبنائے ہرمز میں موجود تجارتی بحری جہازوں کے لیے پیغام جاری کردیا
ہماری بندرگاہیں آبنائے ہرمز اور خطے کے دیگر سمندری راستوں میں تجارتی جہازوں کو بحری خدمات اور معاونت فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ایران کاپیغام
ملک کی بندرگاہیں تجارتی جہازوں کو بحری خدمات، تکنیکی معاونت اور طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن کی تصدیق
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف کی امریکی آپریشن پراجیکٹ فریڈم پر تنقید ،صدرٹرمپ کامذاق اڑاتے رہے
آپریشن ٹرسٹ می برو ناکام ہو گیا ہے، اب آپریشن Fauxius کے ساتھ معمول پر واپس آ جائیں۔باقرقالیباف
باقر قالیباف نے امریکیوں سے منسوب مذاکرات کے بارے میں جعلی خبروں کی اشاعت پر امریکی میڈیا خوب مذاق اڑایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں