0

تہران میں شہید علی خامنہ ای کے جنازے کے جلوس میں لاکھوں افراد شریک، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع قرار

ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جنازے کا جلوس اپنے طے شدہ راستے پر گامزن ہے اور جلوس میں شرکت کے لیے تہران کی سڑکوں پر لاکھوں افراد جمع ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق حکام نے اس اجتماع کو ملک کی جدید تاریخ کا سب سے بڑا عوامی اجتماع قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں