0

 گلبرگ ہوٹل میں لگنے والی آگ کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی

 گلبرگ ہوٹل میں لگنے والی آگ کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔ آگ پرقابوپالیاگیا ہے جو کہ بیسمنٹ  میں بوائلر پھٹنے سے لگی ،،  ریسکیوحکام کےمطابق سیکنڈری سرچ آپریشن میں لاپتہ ہونے والے شخص ریاض کی لاش مل گئی ۔ نجی ہوٹل  انڈیوگومیں آتشزدگی ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےآگ کے واقعے میں ریسکیو آپریشن کو براہ راست مانیٹر کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈرون کیمروں کی مانیٹرنگ کی ویڈیو ایکس پر بھی شئیرکی ،،اس موقع پرانہوں نےا پنے ٹویٹ میں لکھا کہ گلبرگ کے ہوٹل میں لگی آگ کو براہ راست مانیٹر کیاسیف سٹی کے ڈرون کیمروں کے ذریعے ریسکیو کے کام میں مدد ملی۔  ٹیم کو شاباش ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں