اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ایران نے دوٹوک اعلان کردیا
جب بھی ہمیں لڑنے پر مجبور کیا جائے گا، ہم لڑیں گے، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی
سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے تو تہران اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہے، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
جب بھی سفارت کاری کی گنجائش ہو گی، ہم اس موقع کو استعمال کریں گے۔ ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
سفارت کاری کے بھی اپنے اصول ہوتے ہیں اور ایران ہر فیصلہ اپنے قومی مفادات کو سامنے رکھ کر کرے گا، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
امریکا اب بھی غیر معقول مطالبات پر قائم ہے، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
