0

شہیدرہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعد ہو گی۔ایرانی میڈیا

شہیدرہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعد ہو گی۔ایرانی میڈیا
شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا حتمی وقت تاحال مقرر نہیں کیا گیا
متعلقہ ہیڈکوارٹرز شہید آیت اللہ خامنہ کی تدفین اور نماز جنازہ سے متعلق تفصیلات کا باضابطہ اعلان کرےگا۔
امریکا اور اسرائیل نے 28 فروری 2026 کو تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کے کمپاؤنڈ پر شدید بمباری کی تھی جس میں وہ شہید ہو گئے تھے جبکہ ایرانی میڈیا نے بمباری کے اگلے روز رہبر اعلیٰ کی شہادت کی تصدیق کی تھی
چند روز قبل ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ 28 فروری کو بمباری والے روز وہ بھی آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر میں موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں