فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق باقر قالیباف نے کہا کہ قوم اور ملک کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، جنگ بندی کے دوران ایرانی فوج نے خود کو دوبارہ مضبوط کر لیا ہے۔
