دمبولا: بھارت کے کم عمر ترین بیٹر ویبہو سوریاونشی نے لسٹ اے کرکٹ میں تیز ترین ففٹی کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
15 سالہ ویبہو سوریاونشی نے سری لنکا اے کے خلاف صرف 11 گیندوں پر ففٹی اسکور کی اور ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں ویبہو سوریا ونشی نے یہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مزید براں بھارتی بلے باز ویبہو سوریاونشی 29 گیندوں پر 94 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
یاد رہے اس سے قبل سری لنکا کے کوشلیا ویرارتنے نے 2005 میں 12 گیندوں پر ففٹی اسکور کی تھی۔
